15 فروری، 2020 11:24 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83674859
0 Persons
مشکل وقت میں اپنے دوستوں کو نہیں بھولتے ہیں: ایران

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے امریکی دباؤ کی وجہ سے جنوبی کوریا کی نامور کمپنیاں "LG. SAMSUNG" کے تعاون کی معطلی کا حوالہ دیتے ہوئے اس بات پر زور دیا ہے کہ ایرانی عوام مشکل وقت میں اپنے دوستوں کو نہیں بہولتے ہیں.

یہ بات "سید عباس موسوی" نے جمعہ کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں کہی.
انہوں نے کہا کہ بعض غیرملکی کمپنیوں نے حالیہ سالوں اور مہینوں میں امریکہ کی غندہ گری کی منظوری کے ساتھ اسلامی جمہوریہ ایران کو چھوڑ کردیا مگر وہ جاں لیں کہ اس ملک کی مارکیٹوں کی واپسی بہت ہی سخت ہوگی.
موسوی نے کہا کہ کاروباری قانون کے مطابق، مارکیٹ میں داخل ہونے سے رکھنا مشکل ہے۔
تفصیلات کے مطابق، امریکی ایران مخالف پابندیوں کے نتیجے میں جنوبی کوریا کی نامور کمپنیوں "LG. SAMSUNG" نے اسلامی جمہوریہ ایران کے ساتھ تعاون کو منقطع کردیا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 11 =