15 فروری، 2020 10:54 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83674787
0 Persons
ایرانی کراٹے کھیلاڑی نے 2020 اولمپک کا کوٹہ حاصل کرلیا

تہران، ارنا – ایرانی کراٹے کھیلاڑی "بہمن عسگری" نے دبئی میں منعقدہ پریمیر لیگ کے درجہ بندی مرحلے پہنچنے اور عالمی رینکینگ میں بڑھتے ہوئے پوائنٹس کے ساتھ 2020 اولمپک کا کوٹہ اپنے نام کرلیا.

عسگری کو میں جمعہ کے روز دبئی میں منعقدہ پریمیر لیگ کے 75 کلوگرام کے زمرے میں درجہ بندی مرحلے میں پہنچ گئے.
بہمن عسگری پہلے ایرانی کھیلاڑی ہے جو کراٹے میں 2020 اولمپک کے کوٹہ حاصل کرسکا.
دوسرے ایرانی کراٹے کھیلاڑی "سجاد گنج زادہ اور ذبیح اللہ پورشیب" 2020 اولمپک کا کوٹہ حاصل کرنے لئے کوشش کر رہے ہیں.
ایرانی خواتین کراٹے کھیلاڑی "حمیدہ عباسعلی اور سارا بہمنیار" بھی اولمپک کا کوٹہ حاصل کرسکتی ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 1 =