12 فروری، 2020 3:49 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83672442
0 Persons
ایران میں 22 ارب ڈالر کی مالیت پر مشتمل کانیں موجود ہیں

مشہد، ارنا-  ایرانی وزیر برائے تجارت، صنعت اور کان کنی نے کہا ہے کہ ملک کے اندر 22 ارب ڈالر کی مالیت پر مشتمل کانیں موجود ہیں۔

 یہ بات "رضا رحمانی" نے بدھ کے روز صوبے خرسان رضوی کے علاقے بردسکن میں گولڈ بلین فیکٹری کی افتتاحی تقریب کے موقع پر گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ اس وقت ملک میں 60 سے زائد مختلف قسم معدنیات موجود ہیں اور کان کنی کے لحاظ ہم مناسب صورتحال میں ہیں۔

رحمانی نے مزید کہا کہ ہماری دریافتیں اب تک صرف زمین کی سطح پر رہی ہیں اور گہرائی سے کم رہی ہیں، جبکہ گہرائی سے تلاشی سے ملک کو کان کنی کے شعبے میں زیادہ سے زیادہ صلاحیت ملتی ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =