3ایرانی ریفریز عالمی والی بال لیگ میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے

تہران، ارنا – عالمی والی بال فیڈریشن نے 3 ایرانی ریفریز کو ٹوکیو میں 2020 کے والی بال لیگ مقابلوں کی شرکت کے لیے مدعو کیا۔

تفصیلات کے مطابق، عالمی والی بال لیگ کا پریمیئر مرحلہ مردوں کے حصے میں 22 مئی سے 21 جون تک اور خواتین کے حصے میں 19 مئی سے 19 جون تک منعقد ہوگا جس میں 3ایرانی ریفریز ریفری کے فرائض سرانجام دیں گے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =