ایرانی صوبے آذربائیجان غربی میں 6 ایشیائی اور یورپی ممالک کی سرمایہ کاری

ارومیہ، ارنا – صوبہ آذربائیجان غربی کے ڈائریکٹر جنرل برائے اقتصادی امور نے کہا ہے کہ 6 یورپی اور ایشیائی ممالک اقتصادی پروگراموں میں سرمایہ کاری کریں کر رہے ہیں۔

یہ بات داود غفارپور بدھ کے روز ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ 6 یورپی اور ایشیائی ممالک بشمول چین، فرانس، جرمن، ترکی، عراق اور آذربائیجان کے سرمایہ کار ایرانی صوبے آذربائیجان غربی کے اقتصادی منصوبوں میں سرمایہ کاری کرتے ہیں۔

 ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 11 =