12 فروری، 2020 1:28 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83672168
0 Persons
ایران بدستور کورونا وائرس سے پاک ہے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت صحت کے شعبہ تعلقات عامہ کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران بدستور کورونا وائرس سے پاک ہے اور ملک میں گزشتہ دو دن کے دوران کوئی مشکوک کیس نہیں دکھایا گیا ہے۔

یہ بات کیانوش جہانپور" نے آج بروز بدھ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے ایران میں کورونا وائرس سے مبتلا افراد سے متعلق شا‏ئع ہونے والی خبریں ٹھیک نہیں ہے اور اب تک ملک میں کورونا وائرس کا کوئی مشتبہ کیس سامنے نہیں آیا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 6 =