12 فروری، 2020 10:40 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83671755
1 Persons
امن اور تنازعات کے حل کی دوسری کانفرنس جون میں منعقد ہوگی

تہران، ارنا - امن و تنازعات کے حل سے متعلق بین الاقوامی کانفرنس کے مستقل سیکرٹریٹ کے سربراہ نے کہا ہے کہ امن اور تنازعات کے حل کی دوسری کانفرنس جون کے مہینے میں منعقد ہوگی۔

یہ بات علی اکبر علیخانی نے ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

انہوں نے کہا کہ امن اور تنازعات کے حل کی پہلی کانفرنس گزشتہ سال کے مئی مہینے میں انعقاد کیا گیا جو کوشش کی جا رہی کہ اس کانفرنس سالانہ منعقد ہوئے۔

انہوں نے کہا کہ آج کے معاشرے، خطے اور دنیا کے سب سے اہم مسائل میں سے ایک جنگ، تنازعہ اور تضاد ہے اسی لیے اس موضوع کو علمی، سائنسی اورغیرجانبدارانہ طور پر مطالعہ کرنا ضروری ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

https://www.irna.ir/news/83671553

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 6 =