دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہوں کی اسلامی انقلاب کی 41ویں سالگرہ پر مبارکباد

تہران، ارنا – دنیا کے مختلف ممالک کے سربراہوں نے الگ الگ پیغامات میں اسلامی انقلاب کی 41ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کی۔

تفصیلات کے مطابق، مختلف ممالک کے سربراہوں نے منگل کے روز صدر اسلامی جمہوریہ ایران حسن روحانی اور قوم کو الگ الگ پیغامات میں اسلامی انقلاب کی 41ویں سالگرہ پر مبارکباد دے دیا۔
بیلجیم اور اسپین کے بادشاہوں، عراق، تھائی لینڈ، آسٹرلیا، فلاپائن، قازقستان، کرغزستان، الجیریا، تیونس، جرمنی، کروشیا، روس، چین، اٹلی، افغانستان، لبنان اور تاجکستان کے اعلی حکاموں نے ایرانی صدر کو اسلامی انقلاب کی 41ویں سالگرہ پر مبارکباد پیش کیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 5 =