10 فروری، 2020 2:19 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83669321
0 Persons
ایرانی فٹ سال ٹیم دنیا میں بدستور چھٹی پوزیشن پر قابض

تہران، ارنا - عالمی فٹ سال کی ویب سائٹ کے مطابق ایرانی قومی فٹ سال کی ٹیم بدستور دنیا میں چھٹی پوزیشن پر قابض ہے.

عالمی فٹ سال کی ویب سائٹ نے اپنی نئی رنکینگ جاری کردی جس کے مطابق ایرانی ٹیم 1603 پوائنٹس کے ساتھ بدستور دنیا کے چھٹے نمبر اور ایشیا کے پہلے نمبر پر براجمان ہے۔

اس درجہ بندی میں برازیل، اسپین اور ارجنٹائن کی ٹیمیں ترتیب میں پہلی دوسری اور تیسری پوزیشنیں پر آگئیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =