ایران دنیا میں سالمن مچھلی کی پیداور میں پہلے نمبر پر ہے

تہران، ارنا - ایران کی فشریز اتهاڑتی کے سربراہ نے کہا ہے کہ ایران دنیا میں سالمن مچھلی کی پیداور کے پہلے نمبر پر ہے.

'نبی اللہ خون میرزایی' نے پیرکے روز کہا کہ ایران کو دنیا سالمن مچھلی کی پیداور میں پہلی پوزیشن حاصل کی ہے.
انہوں نے کہا کہ سٹرجن مچھلی کی پیداور میں چین اور آرمینیا کے بعد تیسری پوزیشن پر ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =