10 فروری، 2020 10:46 AM
Journalist ID: 2392
News Code: 83668728
0 Persons
ایران کے فضائی بیڑے میں درجنوں ہیلی کاپٹرز شامل

اصفہان، ارنا – ایرانی وزیر دفاع اور لاجسٹک نے کہا ہے کہ نئے اسلحے اور آلات سے لیس ہونے والے درجنوں اپ گریڈڈ ہیلی کاپٹروں کو ملک کے فضائی بیڑے میں شامل کردیا گیا۔

یہ بات بڑیگیڈیئر جنرل "امیر حاتمی" نے اتوار کے روز صوبے اصفہان میں صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
انہوں نے اسلامی انقلاب کی کامیابی کی 41ویں سالگرہ پر مبارکباد دیتے ہوئے کہا کہ زمینی بیڑے میں شامل ہونے والے ہیلی کاپٹرز کی بحالی کو بیرون ملک سے کوئی ٹکڑا وصول کے بغیر ایرانی ‎سائنس کی بنیاد پر کمپنیوں اور سائنسدانوں کی طاقت پر انحصار کے ساتھ دنیا کی نصف قیمتیں اور قابل قدر بچت کیا گیا۔
جنرل حاتمی نے کہا کہ ہیلی کاپٹرز کے اپ گریڈڈ کرنا ایک مشکل اور تکنیکی کام ہے جو بعض ممالک پیش کرتے ہیں مگر اسلامی جمہوریہ ایران یہ صلاحیت کا مالک ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 17 =