فرانسیسی صدر کی ایرانی ہم منصب کو اسلامی انقلاب کی سالگرہ پر مبارکباد

تہران، ارنا- فرانس کے صدر نے اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر مملکت  کے نام میں ایک پیغام میں ان کو اسلامی انقلاب کی 41 سالگرہ کی آمد پر مبارکباد دی۔

تفصیلات کے مطابق ایمانوئل میکرون نے اپنے پیغام میں دونوں ملکوں کی شاندار ثقافت اور تاریخ پر تبصرہ کرتے ہوئے ایران اور فرانس کے درمیان تعلقات کے فروغ پر دلچسبی کا اظہار کر دیا۔

 فرانسیسی صدر نے اس بات پر زور دیا کہ فرانس اپنے دیگر یورپی شراکت داروں کیساتھ ایران جوہری معاہدے کے تحفظ کیلئے اپنی کوششیں جاری رہے گا۔

 یہ بات قابل ذکر ہے 11 فروری 1979ء میں حضرت امام خمینی (رہ) کی قیادت میں اسلامی انقلاب کامیاب ہوگئی اور اسی دن کے مناسبت سے ہرسالہ ایران بھر میں ریلیاں نکالی جاتی ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 9 =