9 فروری، 2020 1:43 PM
Journalist ID: 2393
News Code: 83667517
0 Persons
ایرانی جوہری ادارے کا سربراہ ویانا پہنچ گئے

تہران، ارنا - ایرانی ایٹمی توانائی ادارے کا سربراہ ایک اعلی سطحی وفد کی قیادت میں جوہری سیکورٹی سے متعلق تیسرے اجلاس میں شرکت کیلیے ویانا پہنچ گئے.

علی اکبر صالحی نے آج بروز اتوار ایک وفد کے ہمراہ جوہری سیکورٹی کے تیسرے دوسالانہ اجلاس کی شرکت کے لیے آسٹریا کے دارالحکومت ویانا کا دورہ کیا.

یہ کانفرنس بین الاقوامی ایٹمی ایجنسی کے اہتمام سے منعقد ہوتی ہے اور ایرانی ایٹمی ادارے کے سربراہ اس کانفرنس کی افتتاحی تقریب سے خطاب کریں گے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 5 =