9 فروری، 2020 10:48 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83667076
0 Persons
ایرانی شارٹ فلم کو آئرش فیسٹیول کا ایوارڈ حاصل

شہر کرد، ارنا – ایرانی شارٹ دستاویزی فلم نے آئرلینڈ کے فیسٹیول میں سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا.

شہر کرد، ارنا – ایرانی شارٹ دستاویزی فلم نے آئرلینڈ کے فیسٹیول میں سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ حاصل کر لیا.

ایرانی فلم ساز 'آرمان قلی‌پور' کی بنائی گئی مختصر فلم 'کیپٹن 22' کو آئرلینڈ میں منعقدہ 8 ویں  دستاویزی فلم میلے کے ایوارڈ سے نوازا گیا.

اس فلم کی کہانی علی نامی فٹ بالر کی زندگی ہے جو منشیات کے جال سے سے بچا لیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، آئرلینڈ  کے بین الاقوامی فلم کا 21 سے 25 جنوری آئرلینڈ کے دارلحکومت ڈبلن میں انعقاد کیا گیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 3 =