عالمی رینکنگ میں ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی کی تیسری پوزیشن برقرار

رشت، ارنا – ایرانی تائیکوانڈو کھیلاڑی 'مہدی پور رہنما' نے 2020 کی عالمی رینکنگ میں تیسری پوزیشن حاصل کرلی.

یہ بات ایرانی صوبے گیلان کی تائیکوانڈو تنظیم کے سربراہ محسن سترگی نے ہفتہ کے روز ارنا کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.

عالمی تائیکوانڈو فیڈریشن نے اپنی پہلی رنکینگ میں دنیا کے سب سے بہترین کھیلاڑی کی فہرست کا اعلان کردیا جس میں ایرانی کھیلاڑی ''مہدی پور رہنما' 75 کلوگرام کے زمرے میں 208 پوائنٹس کے ساتھ تیسری پوزیشن پر آگیا.

قابل ذکر ہے کہ اس کھیلاڑی نے اس سے پہلے 7 طلائی، ایک کانسی اور ایک چاندی کا تمغہ حاصل کرلیا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 0 =