8 فروری، 2020 10:06 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83665307
0 Persons
ایرانی بیڈمنٹن ٹیم نے عالمی فجر مقابلوں کا ٹائٹل جیت لیا

شیراز، ارنا – ایرانی بیڈمنٹن کی دو رکنی ٹیم نے شہر شیراز میں منعقدہ فجرعالمی مقابلوں میں اعلی کارکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے پہلی پوزیشن کو جیت لیا.

29ویں عالمی بیڈمینٹن فجر کپ مقابلوں کا آخری مرحلہ گزشتہ روز صوبے فارس کے شہر شیراز میں انعقاد کیاگیا جس میں ایرانی دو رکنی ٹیم نے 2-0 کے ساتھ اپنے حریف کو پٹخ دیا پہلی پوزیشن حاصل کر لی.

منعقدہ مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ پاکستان، بھارت، افغانستان، کینیڈا، میکسیکو، امریکہ، بیلجیم، بلغاریہ، سلوواکیہ، آسٹریا، آئس لینڈ، عراق اور یوکرائن کی ٹیموں نے حصہ لیا.
29ویں عالمی بیڈمینٹن فجر کپ مقابلوں کا 4 سے 8 فروری تک شیراز میں انعقاد کیا گیا.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 6 =