6 فروری، 2020 5:45 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83663924
0 Persons
"ڈریگن اسکوچیچ" ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے نئے ہیڈ کوچ مقرر

تہران، ارنا- کروشیا سے تعلق رکھنے والے فٹبال کوچ "ڈریگن اسکوچیچ" کو باضابطہ طور پر بحثیت ایرانی قومی فٹبال ٹیم کے ہیڈ کوچ کے مقرر کر دیا گیا۔

تفصیلات کے مطابق اسکوچیچ، ایران کے سابق فٹبال ہیڈ کوچ "مارک ویلموٹس" کی جگہ مقرر کیا گیا ہے۔

ڈریگن اسکوچیچ 51 سالہ کروشین فٹ بال منیجر اور سابق پیشہ ور کھلاڑی ہیں، جنہوں نے ایرانی کلب کی متعدد ٹیموں کے کوچ کی حیثیت سے خدمات انجام دیے ہیں جن میں سے "ملوان"، "فولاد خوزستان"، "خونہ بہ خونہ" اور "صنعت نفت" ٹیموں کا نام لیا جاسکتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 7 =