5 فروری، 2020 3:38 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83662432
0 Persons
ایران ایکسپو میں 27 ممالک کے تاجروں کی شرکت

تہران، ارنا- اسلامی جمہوریہ ایران میں برآمدات کی صلاحیتوں سے متعلق منعقدہ بین الاقوامی نمائش میں 27 ممالک سے آئے ہوئے 170 تاجروں نے حصہ لیا ہے۔

ان خیالات کا اظہار شہر آفتاب کمپلیس کے دائریکٹر مینجر "محمد رئوف قادری" نے بدھ کے روز ارنا نمائندے کیساتھ گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

انہوں نے چوتھویں ایران ایکسپو کے انعقاد پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ سالوں کے دوران ایرانی برآمدات ائل مصنوعات پر منحصر تھیں لیکن حالیہ سالوں کے دوران نجی اور سرکاری شعبوں نے زیادہ ترنان ائل مصنوعات کی برآمدات پر اپنی توجہ مرکز کرادی ہے۔

قادری نے مزید کہا کہ اس نمائش کا مقصد تجارتی شعبے سے متعلق ایرانی صلاحیتوں کو متعارف کرنے کا ہے۔

 انہوں نے مزید کہا کہ گزشتہ سالوں میں منعقدہ ایران ایکسپو میں 100 سے زائد تجارتی معاہدے طے پائے گئے اور توقع کی جاتی ہے کہ حالیہ نمائش کی دوران بھی 300 سے زائد تجارتی معاہدوں پر دستخط ہوجائے گا۔

تفصیلات کے مطابق ایران ایکسپو کا 4 فروری کا انعقاد کیا گیا ہے اور اس میں 70 اسٹالز میں موجود ہیں۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 13 =