ایران کا حوالہ کردہ عالمی مضامین میں حصہ 3 فیصد سے زیادہ

تہران، ارنا - ایرانی ایجوکیشن اسسمنٹ آرگنائزیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ دنیا میں انتہائی حوالہ کردہ آرٹیکلز میں ایران کا حصہ ساڑھے تین فیصد ہے جس شعبے میں پھیلتی ہوئی نشوونما اور ترقی کی علامت ہے۔

یہ بات "ابراہیم خدایی" نے بدھ کے روز بانی انقلاب کے مزار پر خراج عقیدت پیش کرنے کے موقع پر صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا میں 16-17 ویں مقام پر ہے اور یہ اعداد و شمار اتار چڑھا میں آتا ہے۔
خدایی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران دنیا کی آبادی کا ایک فیصد ہے جبکہ دنیا کی سائنسی پیداوار میں اس کا حصہ 2.02 فیصد ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =