4 ایرانی ریفریز ایشیائی کشتی مقابلوں میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے

تہران، ارنا – کشتی فیڈریشن کے جیوری کمیشن کے سربراہ نے کہا ہے کہ 4 ایرانی ریفریز ریفریز ایشیائی کشتی مقابلوں میں اپنے فرائض سرانجام دیں گے.

یہ بات ناصر فروتن نے آج بروز بدھ ارنا کےنمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ 'محمد مصلایی‌پور، سعید عباسی، نیما صادقی اور مہدی بشیری' بھارت کے ایشیائی کشتی مقابلوں میں بطور ریفری اپنے فرائض سرانجام دیں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 1 =