"صدی کی ڈیل" کے معاہدے کا مقصد اسلام فوبیا کیلئے داعش دہشتگردوں کا قیام ہے: ایڈمیرل شمخانی

تہران، ارنا – ایرانی اعلی قومی سلامتی کونسل کے سیکریٹری نے "صدی کی ڈیل" کے معاہدے کو امریکی صہیونی پہیلی قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ ان کا مقصد اسلام فوبیا پھیلنے کے لئے داعش دہشتگردوں کا قیام ہے.

یہ بات ایڈمیرل "علی شمخانی" نے منگل کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں صدی کی ڈیل کی مذمت کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ "صدی کی ڈیل" کا معاہدہ اسلامی ممالک کی فورس کے لئے ایک بڑا خطرہ ہے.
ایڈمیرل شمخانی نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران کے خلاف پابندیاں عائد کرنے کا مقصد مزاحمتی فرنٹ کی کمزوری اور ایران فوبیا کو پھیلنا ہے.
انہوں نے کہا کہ "صدی کی ڈیل" کا معاہدہ ایک علمی جنگ ہے جس کا مقصد مزاحمت کے حامی ممالک کی تباہی ہے.
انہوں نے مزید کہا کہ جنرل سلیمانی کی شہادت کے بعد مزاحمتی جذبہ بڑھ کیا جاتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 9 =