4 فروری، 2020 12:44 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83660295
0 Persons
ایران میں عالمی بیڈمنٹن فجر کپ مقابلوں کا آغاز

شیراز، ارنا – ایرانی صوبے فارس کے شہر شیراز میں 29ویں عالمی بیڈمینٹن فجر کپ مقابلوں کا آغاز کیا گیا جس میں 14 اندرونی اور غیرملکی ٹیمیں شریک ہیں.

منعقدہ مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران کے علاوہ پاکستان، بھارت، افغانستان ، کینیڈا ، میکسیکو ، امریکہ ، بیلجیم ، بلغاریہ ، سلوواکیہ ، آسٹریا ، آئس لینڈ ، عراق اور یوکرائن کی ٹیمیں شریک ہیں.
29ویں عالمی بیڈمینٹن فجر کپ مقابلے 4 سے 8 فروری تک جاری ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 1 =