ظریف کی چین کی نازک صورتحال میں امریکہ کے غلطی رویے کی مذمت

تہران، ارنا – ایرانی وزیر خارجہ نے چین میں خطرناک وائرس کورون کا حوالہ دیتے ہوئے کہا ہے کہ ہم دوسروں کی سخت اور نازک صورتحال میں امریکہ کے غلطی رویے کی مذمت کر رہے ہیں.

یہ بات "محمد جواد ظریف" نے اپنے ٹوئٹر پیج میں چینی زبان میں کہی.
انہوں نے چین کے وائرس کورون سے مقابلے کرنے کے لئے اقدامات میں امریکی رویے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا کہ ہم یقین رکھتے ہیں کہ 2009 کو امریکہ میں وائرس ایچ 1 پھیلنے سے نمٹنے میں امریکی موقف کے سامنے چین کے اقدامات ذمہ دارانہ اور کامیاب ہیں.

چین کی وائرس کورون کو پھیلنے میں امریکی خصمانہ رویے کی مذمت
ظریف نے چین کے کامیاب اقدامات کی تعریف کرتے ہوئے اس بات پر زور دیا کہ بیجینگ کی حکومت وائرس کورون سے نمٹنے میں کامیاب رہی تھی.
انہوں نے کہا کہ اسلامی جمہوریہ ایران تمام لمحات میں چین کے ساتھ کھڑا رہے گا.
ایرانی وزیر خارجہ نے اپنے چینی ہم منصب کے ساتھ ٹیلی فونک رابطے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ چین نے نہ صرف اس خطرناک وائرس پھیلانے کو خاتمہ کیا ہے بلکہ اس کے عالمی پھیلاؤ کو بھی روکا ہے۔
تفصیلات کے مطابق کے مطابق، چین میں خطرناک وائرس کورون کے مرض سے دنیا میں مبتلا افراد کی تعداد 19 ہزار ہوگئی ہے اور ہلاکتوں کی تعداد 400 ہوگئی ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 0 =