خاتون ایرانی سائکلسٹ نے ایشیائی مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا

تہران، ارنا – ایران کی خاتون کھیلاڑی 'فرانک پرتوآذر' نے تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی سائیکلنگ چیمپئن شپ مقابلوں میں کانسی کا تمغہ جیت لیا.

ایرانی خاتون فرانک پرتوآذر نے تھائی لینڈ میں ہونے والے ایشیائی سائکلنگ میں کراس کنٹری کے مقابلوں میں ایک کانسی کا تمغہ اپنے نام کر لیا.
ایشیائی سائکلنگ مقابلے1 سے 5 فروری تک تھائی لینڈ میں منعقد کئے جا رہے ہیں.
اس سے پہلے دو ایرانی کھیلاڑیوں 'حسین زنجانیان اور طاہا قابلی' نے ساتویں اور دسویں پوزیشنوں کو حاصل کیا تھا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. Irna

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 3 =