تائیکوانڈو مقابلوں میں ایرانی خواتین کی ٹیم کی اعلی کارکردگی

تہران، ارنا – ایرانی خواتین کی تائیکوانڈو ٹیم نے ترکی میں منعقدہ عالمی ٹورنامنٹ میں 7 تمغے حاصل کر لیے.

بین الاقوامی تائیکوانڈو ٹورنامنٹ گزشتہ روز ترکی شہر استنبول میں آغاز کیا گیا جس میں ایرانی خواتین کی ٹیم جس نے ایشیائی چیمپیئن شپ مقابلوں کی تیاری کر رہک ہے، اپنی مکمل مہارت کے جوہر دکھاتے ہوئے 2 سونے اور 5 کانسی کے تمغے اپنے نام کر لیے.

ان مقابلوں میں ایرانی خواتین 'غزل سلطانی اور ناہید کیانی' نے ترتیب میں49 اور 53 کلوگرام کی کیٹگیرز میں فائنل کے مرحلے میں ازبکستان اور ترکی کی حریفوں کو پٹخ  دیا اور 2 طلائی تمغے جیت لیے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 2 =