بھارتی اور پاکستانی پروفیسروں کی زبان فارسی کی اکیڈمی میں شمولیت

تہران، ارنا – پنجاب یونیورسٹی کے دو پروفیسرز "محمد اکرم شاہ اور سلیم مظہر" کو ایران میں زبان فارسی کی اکیڈمی کے نئے رکن کے طور پر منتخب کیا گیا.

فارسی ادب اور زبان کی اکیڈمی کی 475ویں نشست کا پیر کے روز اس اکیڈمی کے سربراہ "غلامعلی حدادعادل " کی قیادت میں انعقاد کیا گیا.
منعقدہ نشست میں خاتون پاکستانی پروفیسر "آزرمیدخت صفوی" اور بھارتی فارسی اساتذہ ایسوسی ایشن کے صدر "ڈاکٹر شریف حسین قاسمی" کو اکیڈمی کونسل کی اعزازی رکنیت کے لئے منتخب کیا گیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 7 =