ایران کی 7.7 ملین ٹن اسٹیل انگوٹس کی برآمدات

تہران، ارنا - ایرانی اسٹیل کے برآمد کنندگان کے کہنے کے مطابق، حالیہ 9 مہینوں میں ایران میں 7 ملین اور 797ہزار ٹن اسٹیل انگوٹس تیار کیا گیا ہے.

تفصیلات کے مطابق، پچھلے 9 مہینوں میں ایرانی اسٹیل اور اسٹیل انگوٹس کی برآمدات کی شرح 7 ملین اور 797ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 46 فیصد زیادہ ہے.

اس مدت کے دوران ایران سے 5 ملین اور 69 ہزار ٹن اسٹیل انگوٹس کو برآمد کیا گیا ہے جو گذشتہ سال کی اسی مدت کے مقابلے میں اس میں 38فیصد اضافہ دیکھنے میں آیا ہے.

**ایرانی اسٹیل کی پیداواری شرح میں 27فیصد اضافہ

گزشتہ 9مہینوں میں اسٹیل مصنوعات کی برآمدات کی شرح 2ملین اور 148ہزار ٹن سے 2 ملین اور728 ہزار ٹن تک پہنچ گئی ہے جو گزشتہ سال کے مقابلے میں 27 فیصد زیادہ ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
4 + 7 =