عشرہ فجر کی مناسبت سے امام رضا کے بارگاہ میں 1500غیر ملکی زائرین کا اجتماع

مشہد، ارنا - عشرہ فجر کی مناسبت سے 1500غیر ملکی زائرین امام رضا (ع) کے حرم مطہر میں اکٹھے ہوئے.

ایرانی صوبے خراسان رضوی گورنریٹ کے ڈپٹی برائے امور زائرین 'محمد صادق براتی' نے پیر کے روز اس اجتماع میں کہا کہ ایران اور لندن میں مقیم پاکستانی شہریوں پر مشتمل 1500 زائرین عشرہ فجر کی مناسبت سے امام رضا علیہ السلام کے مزار میں اکٹھے ہوئے.
انہوں نے کہا کہ امام خمینی کی زیرقیادت ، اسلامی انقلاب کے اہداف اور دشمنوں کی سازشوں کے خلاف انقلاب کے تسلسل میں اسلامی اقدار کا کردار کو وضاحت کرنا، فجر کے دوران اس طرح کے اجتماعات کے انعقاد کے مقاصد میں سے ایک ہے۔
قابل ذکر ہے سالانہ اوسطا 35 ملین ملکی اور غیرملکی زائرین مشہد کا رخ کر رہے ہیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 0 =