ایران میں عالمی فیشن اور لباس کا میلہ، دس ممالک کی شرکت

تہران، ارنا – ایران میں منعقدہ 9ویں عالمی فیشن اور لباس کے میلے میں دس ممالک شریک ہیں.

ایرانی وزارت ثقافت اور اسلامی گائیڈنس کے ورکنگ گروپ کی سکریٹری "مرضیہ شفاپور" نے کہا کہ منعقدہ نمائش میں سات ہزار آثار کو بھیج دیا گیا ہے.
انہوں نے کہا کہ یہ نمائش 13 سے 18 فروری تک ایرانی دارالحکومت کے علاوہ ملک کے 16 صوبوں میں انعقاد کیا جائے گا.
شفاپور نے کہا کہ بھارت، بنگلہ دیش ، سلووینیا ، ترکی ، افغانستان ، عمان ، اٹلی ، عراق اور انڈونیشیا اس نمائش میں شریک ہوں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 7 =