2 فروری، 2020 1:47 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83657293
1 Persons
ایران شام میں 30 ہزار سے زیادہ رہائشی عمارتیں بنائے گا

تہران، ارنا – نائب ایرانی وزیر سڑک اور شہر ترقی نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اور شام کے درمیان ابتدائی معاہدے کے مطابق ، ہمارے نجی شعبہ شام کے مختلف شہروں میں 30 ہزار رہائشی عمارتیں بنائیں گے۔

یہ بات "محمود محمود زادہ" نے اتوار کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے دونوں ممالک کے وزرائے سڑک کے درمیان دستخط ہونے والے حالیہ معاہدے کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ایران اور شام کی تین سرکاری کمپنیوں کو شام میں تعمیراتی ، انفراسٹرکچر ، ٹرانسپورٹ ، سڑکیں وغیرہ کے شعبوں میں امکانات کا مطالعہ کرنا چاہئے.
محمود زادہ اس بات پر زور دیا کہ ایرانی حکومت اس منصوبے کے لئے مالی اعانت نہیں کرے گی اور صرف نجی شعبے اس میں سرگرم عمل ہوگا.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 14 =