اسلامی انقلاب کی 41ویں کامیابی: صوبے یزد میں پارسی برداری کی عبادت

یزد، ارنا – اسلامی انقلاب کی 41ویں کامیابی کی مناسبت سے صوبے یزد میں پارسی برادری کی عبادت کی شاتدار تقریب کی منعقد کی گئی.

صوبے یزد میں رہنے والے زرتشت پیروکاروں نے ہفتہ کے روز اسلامی انقلاب کی کامیابی کے موقع پر اپنے مندر میں عبادت اور دعا کی تقریب کا انعقاد کیا جس میں ایرانی حکام نے شرکت کی.
صوبے یزد کی پارسی برداری سالانہ اسلامی انقلاب کی کامیابی کی مناسبت سے منعقدہ تقاریب میں شریک ہو رہی ہیں.
زرتشت مذہب کے پیروکار اسلامی انقلاب کی کامیابی کی ریلیوں میں عظیم شرکت کر رہے ہیں.
تفصیلات کے مطابق، ایرانی صوبے یزد میں چھ ہزار زرتشت مذہب کے پیروکار زندگی بسر کرتے ہیں.
ایرانی پارلیمنٹ میں پارسی برادری کا ایک نمائندہ سرگرم عمل ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 6 =