2 فروری، 2020 10:27 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83656799
0 Persons
ایران یوریشین کراٹے مقابلوں کا چیمپیئن بن گیا

کرج، ارنا- یورشین کراٹے مقابلے 2 روز پہلے ایرانی صوبے البرز میں آغاز کیا گیا ہے جس میں ایرانی ٹیم چیمپیئن بن گئی.

یورشین کراٹے مقابلے 2 روز پہلے ایرانی صوبے البرز کے شہر کرج میں شروع اور گزشتہ روز اختتام پذیر ہوگئے جس میں 450 کھیلاڑی شریک تھے.
ان مقابلوں میں ایرانی مردوں کی کراٹے ٹیم نے 185 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن اپنے نام کر لی اور عراق اور آذربائیجان کی ٹیمیں بالترتیب دوسری اور تیسری پوزیشنیں پر ہیں.
خواتین کے حصے میں ایرانی ٹیم نے 125 پوائنٹس، آذربائیجان کی ٹیم نے 45 پوائنٹس اور عراق کی ٹیم نے 15 پوائنٹس کے ساتھ بالترتیب پہلی، تیسری اور تیسری پوزیشنیں حاصل کر لیں.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 8 =