2 فروری، 2020 9:46 AM
Journalist ID: 2393
News Code: 83656722
0 Persons
ایران کے عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں میں 13 ممالک کی شرکت

رشت، ارنا - عالمی ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا پانچواں مرحلہ 2 فروری سے تین دن تک شہر رشت میں منعقد ہوگا جس میں 13 ممالک سے 34 کھیلاڑی شرکت کریں گے.

تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی فجر کپ ویٹ لفٹنگ مقابلوں کا پانچواں مرحلہ آج بروز اتوار سے ایرانی کے شمالی صوبے گیلان کے شہر رشت میں آغاز کیا جائے گا.
ان مقابلوں میں ایران کے علاوہ آرمینیا، بنگلہ دیش، بوسنیا اور ہرزیگوینا، بلغاریہ، کیمرون، انڈونیشیا ، عراق، اردن ،کرغزستان، منگولیا، ناروے اور ترکی سے 34 کھیلاڑی 2020 کے اولمپک مقابلوں کے کوٹے کے حصول کے لیے ایک دوسرے کے ساتھ میچ کھیلیں گے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 7 =