یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کا سربراہ ایران کا دورہ کریں گے

تہران، ارنا – ایرانی وزارت خارجہ کے ترجمان نے کہا ہے کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کا نیا سربراہ ایران کا جلد دورہ کریں گے.

سید عباس موسوی نے کہا کہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے کوآرڈینٹر "جوزف بورل" کل بروز پیر پہلی بار کیلیے ایران میں روانہ ہوں گے.

جوزف بورل  ایران میں قیام کے دوران ایرانی وزیر خارجہ اور ہمارے ملک کے دیگر اعلی عہدیداروں کے ساتھ ملاقات کریں گے.

جوسپ بورل ایک ہسپانوی سفارتکار ہیں جو حالیہ یورپی یونین کی خارجہ پالیسی کے نئے سربراہ کے طور پر منتخب ہوگئے ہیں.
بورل سے پہلے خاتون یورپی فیڈریکا مغرینی اس عہدے پر فائز رہ چکی تھی.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 8 =