ایرانی کھیلاڑیوں نے ایشیایی سائکلنگ مقابلوں کے فائنل میں جگہ بنالی

 تہران، ارنا-  اسلامی جمہوریہ ایران کے دو سائیکلٹس ایشیایی مقابلوں میں اپنی مکمل مہارت کے جوہر دیکھاتے ہوئے فائنل مرحلے میں پہنچ گئے۔

 تفصیلات کے مطابق تھائی لینڈ میں منعقدہ ایشیائی سائکلنگ مقابلوں میں ایران سے "حسین زنجانیان" اور "طاہا قابلی" نے اعلی کاکردگی کا مظاہرہ کرتے ہوئے فائنل مرحلے میں جگہ بنالی۔

 واضح رہے کہ ایشیایی سائکلنگ مقابلوں کا یکم سے 5 فروری تک تھائی لینڈ کے شہر شیانگ یانگ میں انعقاد کیا گیا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 0 =