1 فروری، 2020، 3:15 PM
Journalist ID: 2393
News ID: 83655873
T T
0 Persons
عالمی رینکنگ میں ایرانی والی بال ٹیم کی آٹھویں پوزیشن برقرار

تہران، ارنا – عالمی رینکنگ کے مطابق ایرانی قومی والی بال ٹیم دنیا کی آٹھویں پوزیشن پر کھڑی ہے.

بین الاقوامی والی بال فیڈریشن نے ایک نئی طریقے سے عالمی قومی ٹیموں کی درجہ بندی کا اعلان کیا جس میں ایرانی مردوں کی قومی ٹیم کی پوزیشن میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور 279 پوائنٹس کے ساتھ دنیا میں آٹھویں اور ایشیاء میں پہلے نمبر پر آگئی ہے۔

اس درجہ بندی کے مطابق برازیل پہلی پوزیشن پر ہے اور پولینڈ ایک درجے بہتری اور امریکہ ایک درجے تنزلی کے ساتھ ترتیب میں دوسری او تیسری پوزیشنوں پر آگئے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .