ایرانی جنوبی پارس گیس فیلڈ کے فیز 14 کے آخری پلیٹ فارم کی تنصیب

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے جنوبی علاقے میں پارس گیس فیلڈ کے فیز 14 کے آخری سمندری پلیٹ فارم کو تنصیب کیا گیا۔

اس پلیٹ فارم کا وزن 2400 ٹن کا ہے.
اس پلیٹ فارم کی تنصیب سے فیز 14 کی پیداور کی گنجائش روزانہ 56 ملین مکعب میٹر تک پہنچ جائے گی۔
جنوبی پارس ایک خصوصی اقتصادی علاقہ ہے جو ایران کے جنوب مشرقی صوبے بوشہر اور خلیج فارس کے قریب واقع ہے اور دنیا کے سب سے بڑی گیس فیلڈ میں شمار ہوتا ہے.
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 10 =