پاکستان کا ایران کیساتھ تعلقات عامہ کو فروغ پر زور

اسلام آباد، ارنا – پاکستانی وزیر اعظم کی معاون خصوصی برائے اطلاعات و نشریات نے ایران کی مختلف شعبوں میں اعلی صلاحیتوں پر زور دیا ہے کہ دونوں ممالک کے درمیان تعلقات عامہ کو فروغ دینا کی ضرورت ہے۔

یہ بات "فردوس عاشق اعوان" نے بدھ کے روز پاکستان میں تعینات "سید محمد علی حسینی" کے ساتھ ایک ملاقات کے دوران گفتگو کرتے ہوئے کہی۔
اس موقع پر انہوں نے دو طرفہ، علاقائی اور عالمی مسائل پر تبادلہ خیال کیا۔
فریقین نے اسلامی جمہوریہ ایران اور پاکستان کے درمیان ثقافتی اور میڈیا کے شعبوں میں بڑھتے ہوئے تعلقات کی ترقی پر زور دیا۔
انہوں نے دونوں ممالک کے درمیان میڈیائی اور ثقافتی وفدوں کے تبادلوں پر اظہار دلچسبی کیا۔
فریقین نے دوطرفہ معاہدوں کے نفاذ اور دونوں ممالک کی اعلی صلاحیتوں کے استعمال پر زور دیا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 1 =