26 جنوری، 2020 3:37 PM
Journalist ID: 1917
News Code: 83648979
0 Persons
ٹوکیو میلے میں ایرانی فلم کی اعلی کارکردگی

تہران، ارنا- ایرانی فنکار کی بنائی گئی فلم "Untimely" کو ٹوکیو میں منعقدہ فلم فیسٹیول میں تین مختلف ایوارڈز سے نوازا گیا۔

تفصیلات کے مطابق ایرانی ہدایت کار "پویا اشتہاردی" کی بنائی گئی فلم Untimely کو ٹوکیو میں منعقدہ پانچویں آزاد فلموں کے فیسٹیول میں سب سے بہترین فلم، سب سے بہترین ہدایت کار اور سب سے بہترین فلم بندی کے طور چن لیا گیا۔

یہ بات قاب ذکر ہے کہ Untimely فلم نے اس سے پہلے امریکہ اور ایشیا میں منعقدہ بین الاقوامی میلوں میں مختلف ایوارڈز حاصل کیے تھے۔

اس فلم کی کہانی کسی بلوچ سپاہی کی زندگی پر مبنی ہے جو اپنی بہن کی شادی میں شرکت کرنا چاہتے ہیں لیکن ان کو چھٹی لینے کئی چیلنجز کا سامنا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
9 + 2 =