ایران کی غیرملکی تجارت کا حجم 72 ارب ڈالر سے تجاوز کر گیا

تہران، ارنا – ایرانی کسٹم کے منیجینگ ڈائریکٹر نے کہا ہے کہ ایران مخالف امریکی ظالمانہ اقتصادی اور تجارتی پابندیوں کے باوجود رواں سال کے دس مہینے کے دوران غیرملکی تجارت کا حجم 72 ارب ڈالر سے زائد تجاوز کرگیا.

یہ بات "مہدی میراشرفی" نے اتوار کے روز صحافیوں کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ اس حجم کے 35.5 ارب ڈالر برآمدات اور 36 ارب ڈالر درآمدات کے شامل ہیں.
میراشرفی نے ایرانی کسٹم کی عالمی سرگرمیوں کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ہم نے ترکی اور جمہوریہ آذربائیجان کے ساتھ عالمی الیکٹرانکس "تیر" کے تجربہ کا آغاز کردیا ہے.
انہوں ںے تیر کنونشن مشرق کی طرف میں ترقی کیا جاتا ہے اور مشرق مغرب کوریڈور چین کے شہر شانگہائی کو ایک روڈ کے ذریعہ وسطی یورپ کو منسلک کرے گا لہذا کنٹینرز کی آمدورفت کا وقت دو مہینوں سے ایک ہفتہ تک کم ہوجائے گا۔
انہوں نے کہا کہ اس کنونشن کے نفاذ کے ساتھ پہلی کیپ افغانستان سے چابہاراور پھر ممبئی تک منتقل کیا گیا تھا۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 3 =