کورونا وائرس، ایرانی ہوائی اڈوں پر چینی مسافروں چیک آپ کیا جائے گا

تہران، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران کے امام خمینی ایئرپورٹ پر کورونا وائرس کی روک تھام کے لئے چینی باشندے سمیت مشرقی ایشیائی مسافروں کا چیک آپ کیا جائے گا.

یہ بات امام خمینی کے ہوائی اڈے کے ایک عہدیدار نے حسن خوشخو نے آج بروز ہفتہ ارنا کے نمائندے کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی۔

امام خمینی ایئرپورٹ انتظامیہ کے مطابق، کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ائیرپورٹ پر قائم کاؤنٹرز پر ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف موجود رہے گا، ان کاؤنٹرز پر چین اور دیگر مشرقی ایشیائی خطے سے آنے والے تمام مسافروں کا چیک اَپ کیا جائے گا.

انہوں نے کہا کہ امام خمینی ائیر پورٹ ہفتے میں چین کے چار شہروں کے لیے براہ راست پروازیں چلاتا ہے۔

چین میں خطرناک وائرس کورون کے مرض سے مبتلا افراد کی تعداد 729 ہزار ہوگئی ہے اور نئے کورونا وائرس کے شکار افراد کی تعداد میں تیزی سے اضافہ ہو رہی ہیں۔ اس مرض سے ہلاکتوں کی تعداد ہلاکتوں کی تعداد 22 سے بڑھ کر 41 ہوگئی ہے۔

چین کے علاوہ امریکہ، فرانس اور آسٹریلیا سمیت 11دیگر ممالک میں بھی  اس وائرس کا دکھایا گیا ہے.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 3 =