ایرانی سائنسدانوں نے عالمی سطح پر 13 ہزار مقالے پیش کردئے

تہران، ارنا - ایران کے وزیر سائنس و ٹیکنالوجی کے مطابق، ملکی سائنسدانوں نے غیرملکی ماہرین کے ساتھ مل کر بین الاقوامی سطح پر 13719 مشترکہ مقالے پیش کئے ہیں.

منصور غلامی نے آج بروز ہفتہ اس وزارت کے بین الاقوامی سائنسی کامیابیوں کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ایرانی محققین نے گزشتہ سال غیر ملکی سائنسدانوں کے ساتھ 13 ہزار اور 719 مشترکہ مضموں پیش کئے ہیں.

انہوں نے کہا کہ مشترکہ مضامین، ایرانی اور غیر ملکی پروفیسرز کے درمیان سائنسی تعاون، ملک میں نئے سائنس اور غیر ملکی سائنس دانوں کی آمد اور ایرانی یونیورسٹیوں کی سائنسی سطح کا فروغ کی علامت ہے.

انہوں نے کہا کہ ان مشترکہ مضامین کا 45 فیصد یورپی یونیورسٹیوں کے تعاون سے ہیں.

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
6 + 1 =