24 جنوری، 2020 11:22 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83646531
0 Persons
ایران کی عالمی گریکورومن کشتی مقابلوں کی فتح

شیراز، ارنا - ایرانی ٹیم نے صوبے فارس میں منعقدہ عالمی گریکرومن کشتی مقابلوں میں فتح حاصل کرلی۔

منعقدہ مقابلوں میں اسلامی جمہوریہ ایران، آرمینیا اور تاجکستان کی تیمیں بالترتیب پہلی، دوسری اور تیسری پوزیشن پر آگئیں۔
ایرانی ٹیم نے منعقدہ مقابلوں میں سات سونے اور سات چاندی کے تمغے اپنے نام کرلیا۔
عالمی گریکورومن کشتی مقابلوں میں 116 ملکی اور غیرملکی ٹیموں نے شرکت کی۔
ایران سے 97، آرمینیا سے 10، قازقستان، کرغزستان اور روس سے 2 اور تاجکستان سے 3 پہلوانوں نے شرکت کی۔

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
1 + 1 =