24 جنوری، 2020 9:34 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83646463
0 Persons
ایک عام ملک ہرگز بات چیت سے پیچھے نہیں ہٹتا: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ ایک عام ملک ہرگز اپنے قونصل خانے کو ذبح خانہ نہیں بناتا اور نہ ہی انسانی بحران پیدا کرتا ہے اور وہ مذاکرات کے بھی خلاف نہیں ہوتا.

محمد جواد ظریف نے اپنے ایک ٹوئٹر پیغام میں سعودی وزیر مملکت عادل الجبیر کے حالیہ من گھڑت بیانات کا جواب دیا.
انہوں نے کہا کہ عام ممالک اپنے پڑوسیوں پر حملہ نہیں کرکے مذاکرات سے انکار نہیں کرتے اور ہم مذاکرات کے لئے کوئی پیشگی شرائط طے نہیں کرتے ہیں۔
تفصیلات  کے مطابق، سعودی وزیر خارجہ عادل الجبیر نے ڈیووس میں ورلڈ اکنامک فورم میں کہا کہ جب ایران ایک عام ملک کی طرح موقف اپنائے تو ہم اپنے تعلقات کو بحال کرسکتے ہیں
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
8 + 4 =