23 جنوری، 2020 9:19 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83645793
0 Persons
ایران عالمی روائتی مقابلے زور خانے گیم میں چیمپئن بن گیا

بجنورد، ارنا - اسلامی جمہوریہ ایران عالمی روائتی مقابلے زورخانہ گیم کے تیسرے مرحلے میں چیمپئن بن گیا ہے.

ایرانی ٹیم نے صوبے خراسان شمالی کے شہر بجنورد میں منعقدہ مقابلوں 146 پوائنٹس کے ساتھ پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔
ان مقابلوں میں جمہوریہ آذربائیجان اور عراق نے بالترتیب 130 اور 116 پوائنٹس کے ساتھ دوسری اور تیسری پوزیشن اپنے نام کرلئے۔
تفصیلات کے مطابق، ایرانی شہر بجنورد نے 18 سے 22 جنوری تک بین الاقوامی روایتی کشتی ٹورنامنٹ کے تیسرے مرحلے کی میزبانی کی جس میں 21 ممالک سے 100 کھیلاڑی شریک تھے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 15 =