23 جنوری، 2020 5:50 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83645650
0 Persons
ایران اپنے پڑوسیوں کیساتھ مذاکرات پر تیار ہے: ظریف

تہران، ارنا - ایرانی وزیر خارجہ نے کہا ہے کہ اسلامی جمہوریہ ایران اپنے ہمسایوں کے ساتھ گفتگو میں دلچسبی رکھتا ہے.

یہ بات "محمدجواد ظریف" نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں عربی زبان میں کہی۔
انہوں نے کہا کہ ہم علاقے کے مفادات کی فراہمی کرنے والے اقدامات میں شراکت داری پر تیار ہیں۔
ظریف نے کہا کہ ہم علاقائی عوام کی امید کی واپسی اور پائیدار استحکام کے لئے بھرپور کوشش پر آمادہ ہیں۔
ایرانی وزیر خارجہ نے جمعرات کے روز اپنے ٹوئٹر پیج میں چینی زبان میں اس ملک کے عوام اور حکومت کو نئے سال کی آمد پر مبارکباد پیش کی۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 2 =