ایران میں برقی مقناطیسی لہروں سے بچانے کیلئے ایک نینو رنگ تیار کیا گیا

تہران، ارنا – ایران میں نینو ٹیکنالوجی کے شعبے میں ایک سرگرم کمپنی نے برقی مقناطیسی لہروں سے بچانے کیلئے ایک نینو رنگ کو تیار کیا ہے.

یہ رنگ رہائشی عمارتوں کی دیواروں، چھتوں، الیکٹرانک اور ٹیلی مواصلات کے سامان کے لیے استعمال کیا جا سکتا ہے.

اس رنگ میں نینو ذرّات کا استعمال،وہ برقی مقناطیسی لہروں کی ترسیل کو کم کرتا ہے جو انسانی جسم کی حیاتیاتی سرگرمیوں کے لئے نقصان دہ ثابت ہوسکتا ہے۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
3 + 6 =