22 جنوری، 2020 12:41 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83643982
0 Persons
ایران کے جنوب مغربی میں صوبائی بسیج کے کمانڈر کا قتل

آبادان، ارنا - ایرانی جنوب مغربی صوبے خوزستان کے شہر دارخوین کے بسیج کمانڈر (رضاکار فورس) کو بدھ کے روز علی الصبح قتل کردیا گیا۔

جنرل" عبدالحسین مجدمی" کو اپنے گھر کے سامنے موٹرسائیکل پر سوار دو نامعلوم افراد نے فائرنگ کرکے شہید کردیا۔
یہ بات جنوبی شہر شادگان کے گورنر "سعید حاجیان" نے بدھ کے روز ارنا نیوز ایجنسی کے ساتھ گفتگو کرتے ہوئے کہی.
انہوں نے کہا کہ کسی فرد یا گروہ نے ابھی تک مجدمی کے قتل کی ذمہ داری کو قبول نہیں کیا ہے۔
ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
5 + 5 =