ایرانی مصنف کو 'ہنس کرسٹیئن اینڈرسن' ایوارڈ کیلئے نامزد کیا گیا

تہران، ارنا-  ایران کے نامور مصنف 'فرہاد حسن زادہ' نے بطور دنیا کے 6 بہترین مصنفین کے ہنس کرسٹیئن اینڈرسن ایوارڈ کی حتمی فہرست میں جگہ بنالی۔

رپورٹ کے مطابق بین الاقوامی بورڈ برائے کتب برائے نوجوانوں IBBY ہنس کرسٹیئن اینڈرسن ایوارڈ کے لیے نامزد امیدواروں کے انتخاب اور پھر اس کے بعد سب سے بہترین مصنف کا اعلان کرے گا۔

ایرانی مصنف فرہاد حسن زادہ اس ایونٹ میں دنیا کے اہم اور نامور مصنفین بشمول María Cristina Ramos ،Marie-Aude Murail ،Peter Svetina، Jacqueline Woodson کیساتھ مقابلہ کریں گے۔

یہ بات قابل ذکر ہے کہ ہنس کرسٹیئن اینڈرسن ایوارڈ جو بچے اور نوجونواں سے متعلق سب سے اہم ادبی ایوارڈ ہے، کے بہترین مصنف کو 30 مارس میں بولونا انٹرنیشنل کتاب میلےاعلان کیا جائے گا۔

 اس کے بعد  9 ستمبر کو ماسکو میں منعقدہ آئی بی بی وائی انٹرنیشنل کانگریس میں سب سے بہترین مصنف کے ایوارڈ کو انہیں پیش کیا جائے گا۔

ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
7 + 6 =