19 جنوری، 2020 3:28 PM
Journalist ID: 2392
News Code: 83640057
0 Persons
ایران کا ایشین اولمپک کونسل کو احتجاجی خط

تہران، ارنا – ایرانی قومی اولمپک کے کمیشن کے سربراہ نے فٹ بال چیمپئن لیگ کی میزبانی سے دستبرداری کی وجہ سے ایشین اولمپک کونسل OCA کے سربراہ کے نام سے ایک احتجاجی خط بھیج دیا.

تفصیلات کے مطابق، سید رضا صالحی امیری نے اتوار کے روز ایشین اولمپک کونسل OCA کے سربراہ کے نام سے ایک خط میں ایران سے فٹ بال چیمپئن شپ لیگ کی میزبانی کی دستبرداری پر اپنے با ضابطہ احتجاج کا اعلان کردیا.
یاد رہے کہ ایشین فٹ بال کنفیڈریشن نے جمعہ کے روز اعلان کردیا کہ اسلامی جمہوریہ ایران ایشین چیمپئن شپ مقابلوں کی میزبانی سے دستردار ہوگیا.


ہمیں اس ٹوئٹر لینک پر فالو کیجئے. IrnaUrdu@

آپ کا تبصرہ

You are replying to: .
2 + 0 =